پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور باچہ خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائیاں 2 ملزمان سے منشیات برآمد

اے این ایف کی اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ اور باچہ خان انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کاروائیاں 2 ملزمان سے منشیات برآمد اسلام آباد میں ٹرالی بیگ سے 1.194 کلوگرام ہیروئیں اور 442 گرام آئس برآمد کر لی گئی صوابی کا رہائشی ملزم بین الاقوامی پرواز کے ذریعے دوحہ جا رہا تھا جبکہ پشاور میں دوسرے ملزم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ہمارا عزم کبھی کمزور نہیں پڑادشمن کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گی فیلڈ مارشل محمد ایوب خان6 ستمبر کی کچھ یادیں

بھارتی وزیر اعظم لال بہادر شاستری نے کانگریس کے اجلاس میں پاکستا ن کے خلاف مکمل جنگ کا اعلان کر دیا۔ ۔ ”ہم حالت جنگ میں ہیں، ہمارے بہادر سپاہی دشمن کا حملہ پسپا کرنے کیلئے آگے بڑھ چکے ہیں۔ہماری مسلح افواج اپنی جرأت اور بہادری ثابت کریں گی۔ ہماری بہادر افواج کا جذبہ ناقابلِ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے سفیر مسٹر نونگ رونگ نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے پاکستان میں تباہ کن سیلاب پر صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کے تعزیت اور ہمدردی کے پیغامات اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے فوری امداد […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

قوم کو 6 ستمبر 1965 والے جذبے کی ضرورت ہے: دیوان آف جوناگڑھ

دیوان(وزیراعظم) آف جوناگڑھ و چیئرمین مسلم انسٹیٹیوٹ صاحبزادہ سلطان احمد علی نے 6 ستمبر کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 6 ستمبر 1965 کو پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا کر بہادری اور جرات کی بہترین مثال قائم کی۔ 65 کی جنگ میں پوری قوم نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

دھرتی کے بیٹوں اور بیٹیوں کے لیے پیغام ہے کہ وہ 6 ستمبر کے جذبے کو اپنے دلوں میں زندہ رکھیں وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کا یوم دفاع و شہداء پاکستان پر کا پیغام

6 ستمبر کے دن کو جرأت وبہادری کی علامت اور دھرتی کے بہادر بیٹوں کی عظیم قربانی کے جذبے کی یاد کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آج سے 57 سال قبل اس دن ہماری بہادر افواج ِپاکستان نے دنیا پر ثابت کر دیا کہ وہ مادرِ وطن کے ایک ایک انچ کے دفاع کے […]

Read More
پاکستان جرائم خاص خبریں

فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائرل ہونے پر ایف آئی آر درج

فیصل مسجد میں خاتون کی ٹک ٹاک وائر ہونے کا معاملہ تھانے تک پہنچ گیا لاہور کی مسجد وزیرخان کے بعد فیصل مسجد بھی ٹک ٹاکرز کے نشانے پراسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں ٹک ٹاک کیلئے متنازع ویڈیو بنانے پر مقدمہ درج کر لیا گیا خاتون کیخلاف 295 سی کے تحت مسجد کے تقدس […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

بھارت چاہے جتنا بھی ظلم کرے کشمیری اپنی منزل حاصل کر کے رہیں گے محمد رفیق نیئر

وزیر اعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات محمد رفیق نیئر نے کہا کہ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ہم اپنے ان عظیم شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ جنہوں نے وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور اس عہد کی تجدید بھی کرتے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عمران خان اداروں کو متنازع بنا رہا ہے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے آرمی چیف کی تعیناتی میں ابھی دو ماہ باقی ہیں مگر عمران خان کے بیانات اس اہم ترین ادارے کو بھی متنا زعہ بنا نے پر تلے ہوئے ہیں کل عمران خان نے آرمی چیف کی تعیناتی پر بات کی یہ پہلا شخص ہے جو اداروں کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سیلاب سے ملک بھر میں 1290 اموات، 5 لاکھ 44 ہزار 376 گھر تباہ ہوگئے

سیلابی ریلے سب کچھ بہا کر لے گئے، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں ہرطرف تباہی کے مناظر نظر آنے لگے، ملک بھر میں 1290 اموات، 5 لاکھ 44 ہزار 376 گھر تباہ ہوگئے، 7 لاکھ 36 ہزار سے زائد مویشی ہلاک ہو چکے ہیں، کھلے آسمان تلے پڑے لوگوں کو مشکلات کا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں صحت

کورونا سے 3 مریض جاں بحق ہو گئے

کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ، ملک بھر میں موذی وائرس سے مزید 3 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔ قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ)کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 041 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 228 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ این آئی ایچ رپورٹ میں کہا […]

Read More