پاکستان خاص خبریں

پاک فضائیہ کا سیلاب متاثرین کے لیئے ملک بھر میں ریسکیو آپریشن جاری

پاک فضائیہ کے خیبر پختونخوا میں ریسکیو آپریشنز جاری ہے لوچستان، سندھ اور جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں جاری ریلیف اور بحالی کے آپریشن کے بعد صوبہ خیبر پختونخوا میں بھی پاک فضائیہ کا ریسکیو آپریشن جاری۔ خیبر پختونخوا کے گاؤں خیشکی اور نوشہرہ کلاں سے 800 افراد محفوظ مقامات پر منتقل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملک میں ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی تجویز

ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی قلت ختم کرنے کے لیئے حکومت نے جامع پالیسی تیار کر لی ہے اور فوری طور پرایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت تجارت نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر  درآمد کرنے کی سمری تیار کی ہے، ان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا، 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی منظوری

آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کر دیا، 1 ارب 16 کروڑ ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے لیے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم رواں ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک اکاؤنٹ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

شدید بارشوں کے بعد سیلاب، پورا سندھ ڈوب گیا، 349 ہلاکتیں، 6 لاکھ گھروں کو نقصان

شدید بارشوں کے بعد سیلاب پورے سندھ کو بہا کر لے گیا، اب تک 349 افراد جان سے چلے گئے، جبکہ 5 لاکھ 96 ہزار گھر تباہ ہو چکے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق 28 لاکھ ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہو چکیں، مواصلاتی نظام ناکارہ ہو گیا، سیلابی پانی کے باعث […]

Read More
خاص خبریں دنیا

پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا کرنے پر عالمی رہنما امداد کے پیغامات بھیج رہے ہیں۔

چونکہ پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلابوں کے درمیان ہولناک تباہی کا سامنا ہے، کئی عالمی رہنماؤں نے ملک کے لیے حمایت کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اتوار کو ملک بھر میں سیلاب نے تباہی مچائی، خاص طور پر خیبر پختونخواہ (کے پی) اور بلوچستان کے صوبوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم […]

Read More
خاص خبریں دنیا

طالبان کا دعویٰ ہے کہ امریکی ڈرون پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوئے۔

کابل، افغانستان: طالبان کے عبوری وزیر دفاع ملا یعقوب نے اتوار کو دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ڈرون پاکستان کے راستے جنگ زدہ ملک میں داخل ہو رہے ہیں۔ کابل میں ایک پریس کانفرنس میں آرمی چیف ملا فصیح الدین اور وزارت کے ترجمان کے ساتھ وزارت کی ایک سالہ کارکردگی بیان کرتے ہوئے، یعقوب […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، فلڈ ریلیف میں سہولیات کا جائزہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ، فلڈ ریلیف اور میڈیکل کیمپس میں سہولیات کا جائزہ لیا، آرمی چیف نے گوٹھ صدوری، لاکھڑا اور لسبیلہ میں سیلاب زدگان سے ملاقات کی، نیز آرمی چیف نے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت جاری […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سیلاب کی بے رحم لہروں سے ہر طرف تباہی ہی تباہی، مزید 119 اموات، مجموعی تعداد 1033 ہو گئی

سیلاب کی بے رحم لہروں سے ہر طرف تباہی ہی تباہی مچ گئی، 24 گھنٹے میں مزید 119 اموات واقع ہو گئیں، جبکہ مجموعی تعداد 1033 تک پہنچ گئی۔ ملک بھر میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1030 سے تجاوز کر گئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سندھ میں 74، […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

خیبرپختونخوا: سیلاب زدہ علاقوں میں قیامت صغریٰ، بپھری موجیں سب بہا لے گئیں

خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقوں میں قیامت صغریٰ برپا، بپھری موجیں سب بہا لے گئیں، خراب موسم اور مسلسل بارشوں کے باعث اکثرعلاقوں میں امداد کے لیے رسائی مشکل ہو گئی، متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا کی شدید قلت ہے، اور ادویات ناپید ہیں۔  خیبرپختونخوا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد صورتحال انتہائی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ایک اور بڑے سیلاب کا خطرہ، الرٹ جاری

دریائےسندھ میں سیلاب کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نےالرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ میں کہا گیا ہے کہ 48گھنٹےمیں دریائےسندھ میں کالا باغ، چشمہ، تونسہ کےمقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق میانوالی، بھکر، ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور، رحیم یارخان کا […]

Read More