خاص خبریں

وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا کی پانچویں لہر کے حوالے سے انتباہ دیدیا

اسد عمر نے کہا ہے کہ اومی کرون تیزی سے پھیل رہا ہے، اسپتال کے نظام پر ماضی جیسا دباؤ نہیں لیکن عوام احتیاط کریں کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ اسپتال میں مریضوں کا دباؤ کم ہونے پر پابندیاں نہیں لگائیں تاہم صورتحال مانیٹر کررہے ہیں، […]

Read More
خاص خبریں دنیا

ایران: قاسم سلیمانی کا مجسمہ نقاب کشائی کے چند گھنٹے بعد ہی نذر آتش

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس بغداد میں امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر ان کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا جسے نذر آتش کردیا گیا۔ قاسم سلیمانی کا مجسمہ سینٹرل ایران کے حضرت قمبرانی ہاشم اسکوائر پر نصب کیا گیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت کے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں، وزیراعظم

ملک مین شرح نمو اب بھی 4 فیصد سے زیادہ رہنے کی توقع ہے، حکومت کے تین سال معاشی کامیابی کی کہانی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آج اسلام آباد میں میکرو اکنامک ایڈوائزری گروپ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزراء شوکت فیاض ترین، حماد اظہر، فواد چوہدری، اسد عمر، مخدوم خسرو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوی سیلنگ کلب گرانے کا حکم دے دیا

عدالت نے شہری زینت سلیم کی درخواست پر اپنا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے یہ بھی کہا کہ سابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور دیگر ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔ عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نیوی کا اختیار نہیں ہے کہ وہ کسی بھی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مدینہ مسجد طارق روڈ کی انتظامیہ کے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کراچی: سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مدینہ مسجد طارق روڈ کی انتظامیہ کے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ طارق روڈ پر بنی مدینہ مسجد میں جمعے کی نماز کے موقع پر سیکڑوں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ نماز جمعہ کے بعد مدینہ مسجد انتظامیہ کی جانب سے احتجاج […]

Read More
خاص خبریں

لانگ مارچ، پی پی اورپی ڈی ایم کو ملانے کا موقع!

مارچ میں مارچ تو تھا ہی فروری میں بھی مارچ کی بات ہو گئی۔ پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے حکومت کے خلاف 27 فروری سے احتجاجی مارچ کا معنی خیز اعلان کر دیا ہے۔ کراچی کا انتخاب شاید اس لیے کیا کیونکہ پورے ملک میں صرف سندھ ہی ہے جہاں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے اوربڑی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

رانا شمیم کیس: ’اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں جج کے انفلوئنس ہونے کا شک ہو‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں شک ہو کہ جج کو انفلوئنس کیا گیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں رانا شمیم کے بیان حلفی سے […]

Read More
خاص خبریں

ایئرپورٹ پولیس نے قیمتی سامان سے بھرا بیگ شہری کو لوٹا دیا

کراچی کے جناح ایئرپورٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے مسافر کا قیمتی سامان لوٹا کر فرضی شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والا شہری ایئرپورٹ اپنا بیگ بھول گیا تھا جس میں تیس لاکھ روپے کیس اور سونے کے سیٹ موجود تھے۔ شہری کو گھر پہنچ […]

Read More
خاص خبریں

پنجاب: اومی کرون کے مزید 43 کیسز رپورٹ

پنجاب میں اومی کرون کے مزید 43 کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کےمطابق پنجاب میں اومی کرون کے نئے کیسز میں سے 42 مریضوں کا تعلق لاہور اور ایک مریض کا تعلق شیخوپورہ سے ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ صوبے میں اومی کرون مریضوں کی تعداد 217 ہوگئی ہے جن میں لاہور سے 211 […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان: 3 ماہ بعد کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں کوروناکے مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جو تقریباً ڈھائی فیصد کے قریب جا پہنچی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 46 ہزار 585 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1085 افراد میں وائرس کی تصدیق […]

Read More