پاکستان کی انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست، بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا
سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 19.2 اوور میں 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ڈاؤسن اور ہیری بروک 34،34 رنز بناکر […]