خاص خبریں کھیل

نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ 3اکتوبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگا

ن پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے نیشنل وویمنز باسکٹ بال چیمپئین شپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ، پاکستان واپڈا چیمپئین شپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی۔ چیمپیئن شپ کے آرگنائزنگ سیکرٹری اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عوج ظہور کے مطابق پول راؤنڈ کے تحت پانچ روزہ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں کھیل

بڑا اپ سیٹ، پاکستان ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ ہار گیا

تفصیلات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ 2022ء کے فائنل میں مدمقابل تھیں جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ What a tournament it’s been for this team ✨ Sri Lanka are the champions of Asia 🏆#SLvPAK #AsiaCup2022Final […]

Read More
کھیل

ہمارا ایک ہی ہدف ہے کہ ہم فائنل میں اچھا پرفارم کریں اور ٹورنامنٹ جیتیں بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ فائنل میں پاکستان ٹیم کی قیادت کرنے پر بہت پرجوش ہوں، ہم ٹرافی جیتنے سے اس وقت ایک قدم دور ہیں، ہیہ بات انھوں نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہی ان کا کہنا تھا کہ کپتان اور ٹیم کا خواب ہوتا ہے کہ وہ […]

Read More
کھیل

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیاکپ کا فائنل آج دبئی کے انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ایشیاکپ کا فائنل(آج) اتوار کو دبئی کے انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان کرکٹ ٹیم محض دو بار ایشیاکپ کا ٹائٹل حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکی ہے، بھارت نے ٹورنامنٹ میں 7مرتبہ کامیاب ہوا جبکہ سری لنکن ٹیم نے 5مرتبہ […]

Read More
کھیل

اسلام آباد میں میں لیجنڈ منظور جونیئر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

پی ایف یو جے اور راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ( رسجا)کے اشتراک سے نیشنل پریس کلب میں لیجنڈ منظور جونیئر جن کا حال میں ہی انتقال ہوا ہے کا تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا ۔جسمیں پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈی جی بریگیڈیئر (ر) عارف صدیقی نے کہا کہ بال کنٹرول اور باڈی […]

Read More
کھیل

لیجنڈ منظور جونیئر کا تعزیتی ریفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا

دنیائے ہاکی میں شاندار پرفارمینس سے اپنا اور پاکستان کا نام روشن کرنے والے مرحوم لیجنڈ منظور جونیئر کا تعزیتی ریفرنس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے معروف اولمپئن شہناز شیخ صدارت کریں گے جبکہ سابق اولمپیئن سلیم شیروانی ، معروف سٹار شہباز سینئر ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ آصف زمان ، سابق […]

Read More
کھیل

ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل کل پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائیگا

ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل (کل)اتوار کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دبئی میں کھیلا جائیگا ۔تفصیلات کے مطابق ایشیاء ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل (کل)اتوار کو کھیلا جائیگا جس میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام سات بجے […]

Read More
پاکستان کھیل

ناقص بیٹنگ، پاکستان کی ٹیم 121 رنز پر ڈھیر

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 122 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ […]

Read More
خاص خبریں کھیل

قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ، اولمپئن کلیم اللہ چیئرمین مقرر

قومی ہاکی ٹیم کی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے جسکے مطابق پانچ رکنی قومی ہاکی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین 1984 لاس اینجلس اولمپکس کے فاتح کھلاڑی اولمپئن کلیم اللہ خان ہوں گے جبکہ دیگر ممبران میں اولمپئن ناصر علی، اولمپئن رحیم خان، لئیق لاشاری انٹرنیشنل اور اولمپئن شکیل عباسی شامل ہیں […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران ہلڑ بازی پرپی سی بی کا سخت الفاظ میں احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ

شارجہ میں پاک افغان کرکٹ میچ کے دوران افغان تماشیوں کی جانب سے کی جانے والی ہلڑ بازی اور ان پر کیئے جانے والے حملوإں پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے سخت الفاظ میں احتجاج ریکارڈ کرانے کا فیصلہ کرکٹ بورڈ مختلف اجلاسوں میں معاملے کو اٹھائے گا۔ کرکٹ بورڈ کی جانب سے متعلقہ حکام کو […]

Read More