خاص خبریں کھیل

انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی تائیکوانڈو کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے

ماونٹ ایورسٹ انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے بعد قومی تائیکوانڈو کھلاڑیی وطن واپس پہنچ گئے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر کھلاڑیوں کاگرمجوشی سے استقبال کیا گیا اس موقع پر پاکستان اولمپک کے انفرادی رکن وسیم ہاشمی، ممبرپی او اے انوائرمنٹ کمیشن تہمینہ آصف اور پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے ایگزیکٹیو ممبر زبیرماچانے کھلاڑیوں […]

Read More
کھیل

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی ٹریننگ سیشن رات 7 بجے شروع ہو گا دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پانچو اں میچ بدھ کی شب کھیلا جائے گا سیریز کے پہلے مرحلے کے چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے جس میں سے […]

Read More
کھیل

قائداعظم ٹرافی میں شامل ٹیموں کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان کردیا گیا

نیشنل ٹی ٹونٹی اور کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے کامیاب انعقادکے بعد پاکستان ڈومیسٹک کرکٹ سیزن اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے، جہاں طویل طرز کی کرکٹ پر مشتمل قائداعظم ٹرافی اور کرکٹ ایسوی ایشنز چیمپئن شپ جیسے ٹورنامنٹس شامل ہیں۔ یہ دونوں ایونٹس 27 ستمبر بروز منگل سے شروع ہوں گے۔ان دونوں […]

Read More
پاکستان کھیل

پاکستان کی انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست، بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کر دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 19.2 اوور میں 163 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ ڈاؤسن اور ہیری بروک 34،34 رنز بناکر […]

Read More
کھیل

بھارتی کھلاڑیوں کا غیر اخلاقی رویہ، دپتی شرما کا گیند سے قبل نان اسٹرائیکر کو رن آؤٹ کرنا

کرکٹ کے کھیل میں بھارتی کھلاڑیوں کا غیر اخلاقی رویہ نہ رک سکا، بھارتی خاتون گیند باز دپتی شرما نے گیند کروانے سے پہلے ہی نان اسٹرائیکر انگلش کھلاڑی کو رن آؤٹ کر دیا۔ انگلینڈ اور بھارت خواتین کے مابین تیسرے ایک روزہ میچ میں انگلینڈ کو 39 گیندوں پر 17 رنز درکار تھے، جب […]

Read More
پاکستان کھیل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دیدی

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز میں 1-2 کی برتری حاصل کرلی۔  نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت  دی۔فل سالٹ 8،ڈیوڈ ملان 14اور ول جیک 40 رنز بناکر پویلین […]

Read More
کھیل

پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز: دوسرا مقابلہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 7 ٹی 20 مقابلوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا بین الاقوامی مقابلہ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 7 ٹی 20 بین الاقوامی مقابلوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹاکرا آج نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم  میں ہو گا، مقابلہ پاکستان کے […]

Read More
کھیل

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلیے تیار

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین نیزہ بازی ٹیم انٹرنیشنل چیمپئن شپ کیلیے تیار تین رکنی خواتین نیزہ بازی ٹیم بین الاقوامی ٹینٹ پیگنگ چیمپئن شپ کیلیے اردن روانہ ہو گئی نیزہ بازی کے مقابلے 22سے24 ستمبر تک اردن کے شہر پیڑا میں ہونگے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خواتین کی قومی ٹیم […]

Read More
پاکستان کھیل

انگلینڈ کی پاکستان کو شکست،سیریز میں ایک صفر کی بر تری حاصل

7میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے پاکستان کا 159 رنز کا ہدف آخری اوور میں پورا کرلیا، ایلکس ہیلز53 رنز بناکر نمایاں رہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے […]

Read More
کھیل

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شرکت کے لئے قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کی تیاری کے سلسلہ میں 32 رکنی قومی ہاکی تربیتی کیمپ کا اعلان کردیا گیا الیہ چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ میں بہترین کارکردگی دکھانے والے تین کھلاڑی بھی قومی ہاکی تربیتی کیمپ میں […]

Read More