کھیل

ابوظبی ٹی میںنئی ٹیم کی شمولیت کے بعد چھٹے سیزن میں ٹیموں کی تعداد آٹھ ہو گئی

کرکٹ کے مختصر اور مشہور فارمیٹ ٹی ٹین میں نئی ٹیم کے شمولیت کا اعلان کر دیا گیا نئی ٹیم کا نام نی”و یارک اسٹرائیکرز “ہو گا ۔ابوظبی ٹی ٹین کے چھٹے سیزن میں کل آٹھ ٹیمیں شریک ہوں گی۔یوراج سنگھ ٹیم مینٹور ہوں گے جو اس سے قبل ابوظبی ٹی ٹین کھیل چکے ہیں […]

Read More
کھیل

قومی سینیئر ہاکی تربیتی کیمپ 25 ستمبر سے عبدالستار ایدھی ہاکی سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوگا

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی سینئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا، صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر کی منظوری کے بعد سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین نے قومی سینیئر ہاکی ٹیم مینجمنٹ کا اعلامیہ جاری کردیا۔ قومی سینیئر ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ میں سعید خان مینجر، کوچز پینل میں سیگفرائیڈ […]

Read More
خاص خبریں کھیل

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز، قومی اسکواڈ نے کراچی میں رپورٹ کردی کھلاڑیوں اور اسپورٹ اسٹاف نے کچھ دیر قبل ٹیم ہوٹل میں رپورٹ کی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ شاہد اسلم 17 ستمبر کو کراچی میں رپورٹ کریں گے قومی اسکواڈ آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں […]

Read More
خاص خبریں کھیل

ہاکی نہ صرف ہمارا قومی کھیل ہے بلکہ قومی سپورٹس کے ماتھے کا جھومر ہے سیکرٹری جنرل پی او اے خالد محمود

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کو تسلیم کرکے 4 سالہ آئینی مدت 26-2022 کیلئے Affiliation Letter جاری کردیا گیا. پی او اے کی جانب سے مجاریہ الحاق لیٹر کے مطابق پی ایچ ایف صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر صدر, سید حیدر حسین سیکریٹری جنرل , شاہد پرویز بھنڈارہ […]

Read More
خاص خبریں کھیل

پاکستان سافٹ ٹینس کی چھ رکنی ٹیم کوریا پنہچ گئی

پاکستان سافٹ ٹینس کی چھ رکنی ٹیم کوریا کے شہر انچیون میں ہونے والے نانگ ہائی آپ بینک (Nong Hyup) انچیون کوریا -کپ انٹر نیشنل سافٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے کوریا پنہچ گئی۔ٹورنامنٹ کل سے شروع ہو رہا ہے۔ پاکستانی ٹیم میں پاکستان سافٹ ٹینس کے نمبر ون کھلاڑی عباد سرور،نمبر دو رینکنگ […]

Read More
کھیل

شاہین شاہ کی انجری نے پی سی بی کی اہلیت کا بھانڈا پھوڑ دیا

شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ لندن کا ٹکٹ شاہین آفریدی نے خود ادا کیا اور اپنااعلاج بھی وہ خود کروا رہا ہے،پاکستان کرکٹ بورڈ شاہین شاہ آفریدی کے لیے ‘کچھ نہیں کر رہا’ ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر کرکٹ حلقوں کا جائزہ لیا جائے تو ایک عام رائے یہ ہے کہ پاکستان […]

Read More
خاص خبریں کھیل

اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آبادہائیکورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد کے کرکٹ گراؤنڈز کی نیلامی پر اسلام آبادہائیکورٹ نے بڑا حکم سنا دیا ‏اکرکٹ گراونڈز نجی کمپنیوں کو دینے سے روک دیا سابق چیئرمین ایم سی آئی سردار مہتاب کی حکم امتناع کی درخواست منظور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کو کرکٹ گراؤنڈز کرائے پر دینے سے روک دیا گیا میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے کرکٹ […]

Read More
خاص خبریں کھیل

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف مکمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکا کھیلنا مشکوک ہو گیا

پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر کا پاکستان کے خلاف مکمل ٹی ٹوئنٹی سیریزکا کھیلنا مشکوک ہو گیا ہے کیونکہ وہ اس وقت پنڈلی کے انجری ہونے کا شکار ہیں جوز بٹلر ڈاکٹروں کی ہدایت کے مطابق آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں، ورلڈ کپ سے قبل […]

Read More
کھیل

پاکستان میں نہیں کھیلا اس لیے پاکستان کی کنڈیشنز کا اندازہ نہیں ہے جوز بٹلر

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 17 سال بعد پاکستان پہنچ گئی اپنے اس دورے کے دوران وہ پاکستان کے ساتھ ٹی 20 کرکٹ سیریز کھیلے گی ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 7 میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہوگی، یقین ہے کہ یہ ٹف سیریز […]

Read More
کھیل

آئی سی سی کے سابق امپائر اسد رؤف لاہور میں انتقال کر گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق امپائر اسد رؤف لاہور میں انتقال کر گئے ہیں انکی کی عمر 66 سال تھی اسد رؤف نے 64 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کی، جن میں سے 15 میچز میں بطور ٹی وی امپائر خدمات انجام دیں۔اسی طرح انہوں نے 139 ایک روزہ جبکہ 28 ٹی 20 […]

Read More