کھیل

آئی سی سی کے سابق امپائر اسد رؤف لاہور میں انتقال کر گئے

اآئی سی سی کے سابق امپائر اسد رؤف لاہور میں انتقال کر گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سابق امپائر اسد رؤف لاہور میں انتقال کر گئے ہیں انکی کی عمر 66 سال تھی اسد رؤف نے 64 ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کی، جن میں سے 15 میچز میں بطور ٹی وی امپائر خدمات انجام دیں۔اسی طرح انہوں نے 139 ایک روزہ جبکہ 28 ٹی 20 میچز میں بھی امپائرنگ کی اُن کو بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے