کالم

بی جے پی کی مردم شماری کے نام پر فرقہ واریت

کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی کی بھارتی حکومت اپنے ہندوتوا آر ایس ایس ایجنڈے کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ حریت کانفرنس کے ترجمان ایڈووکیٹ عبدالرشید منہاس نے کہا ہے کہ بی جے پی اور دیگر ہم خیال رہنمائوں […]

Read More
کالم

مشرقِ وسطیٰ نازک موڑ پر کھڑا ہے

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑا ہے۔ خلیج کی فضاؤں میں بے یقینی کی ایک دبیز چادر تنی ہوئی ہے۔ بحرین کی بندرگاہوں پر امریکی فوجی ساز و سامان کی آمد، ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی اور عالمی طاقتوں کی صف بندیاںیہ سب اس خطے کو ایک نئے امتحان کی […]

Read More
کالم

دہشت گردی کی نئی لہر اور داخلی سلامتی کا چیلنج

پاکستان ایک بار پھر داخلی سلامتی کے ایک نازک مرحلے سے گزر رہا ہے ۔ اگرچہ گزشتہ دہائی میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئیں، مگر حالیہ برسوں میں شدت پسند کارروائیوں میں اضافہ اس حقیقت کی یاد دہانی ہے کہ یہ خطرہ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا۔ خاص […]

Read More
کالم

سیاسی رفاقت کا زوال اور جماعتی خود غرضی

جب سیاست ذاتی مفادات، وقتی فائدوں اور انفرادی خود غرضیوں سے بلند ہو کر اجتماعی فلاح، اصول پسندی اور نظریاتی وابستگی پر استوار ہو تو جماعت کا ڈھانچہ محض ایک تنظیمی خاکہ نہیں رہتا بلکہ ایک مضبوط، منظم اور پائیدار ادارے کی صورت اختیار کر لیتا ہے۔ ایسی سیاست میں قیادت احتساب کے دائرے میں […]

Read More
کالم

پاک امریکہ تعلقات کا نیا مرحلہ

بین الاقوامی سیاست میں کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جو رسمی ملاقاتوں سے آگے بڑھ کر پالیسی کی سمت متعین کرتے ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا حالیہ دور امریکا ایسے وقت میں ہوا جب دنیا نئی صف بندی کے دور سے گزر رہی ہے: ایک طرف امریکہ چین مسابقت شدت اختیار کر رہی ہے، […]

Read More
اداریہ کالم

افغان طالبان سرحد پار سے حملے بند کریں

حالیہ خودکش حملوں کے بعد پاکستان نے افغان سرحد پر دہشت گردوں کے سات کیمپوں پر حملہ کیا۔وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا "پاکستان میں حالیہ خودکش بم دھماکوں کے واقعات، بشمول اسلام آباد کی امام بارگاہ، باجوڑ اور بنوں میں ایک ایک اور اس کے بعد بنوں میں رمضان کے مقدس مہینے کے دوران […]

Read More
کالم

ٹرمپ پیس بورڈ اور غزہ امریکی اڈہ

امریکہ نے ایک نیا اور متنازعہ منصوبہ شروع کیا ہے جس کے تحت غزہ میں ایک فوجی اڈہ اور بین الاقوامی امن فورس قائم کی جائے گی۔ یہ منصوبہ بورڈ آف پیس کے نام سے نیا ادارہ بنانے کے بعد سامنے آیا ہے جس کی قیادت خود ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے داماد جیرڈ کشنر […]

Read More
کالم

روحِ رمضان

روزہ محض ایک مذہبی فریضہ یا بھوک پیاس کا نام نہیں، بلکہ یہ انسانی تہذیب کی اس قدیم جبلت کا اظہار ہے جو مادیت کے بوجھ تلے دبی روح کو دوبارہ بیدار کرنے کے لیے ظہور پذیر ہوتی ہے۔ تاریخ کے اوراق پلٹیں تو معلوم ہوتا ہے کہ فاقہ کشی کے ذریعے نفس کو لگام […]

Read More
کالم

نماز ود میوزک

وقت کے گزرنے کے ساتھ نئی نئی ایجادات انسانی زندگی میں داخل ہو رہی ہیں یہ ایجادات مثبت اورمنفی دونوں پہلوئوں پر مشتمل ہیں ان ایجادات سے زندگی میں سہولتیں بھی بکھرتی ہیں اوراس کے برعکس ہر طرح کے بدنمانتائج بھی سامنے آتے ہیں لیکن نہ تو تحقیق رک سکتی ہے اور نہ ہی نت […]

Read More
کالم

تزکیہ نفس,روحانی پاکیزگی اور حقیقی کامیابی کا راستہ

تزکیہ نفس کا مطلب انسان کے نفس کو گناہوں، برائیوں اور اخلاقی آلودگیوں سے پاک کرنا اور اسے نیکی، تقوی اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی طرف مائل کرنا ہے۔ اسلام میں تزکیہ نفس کو بنیادی اہمیت حاصل ہے کیونکہ یہی انسان کی روحانی ترقی اور حقیقی کامیابی کا ذریعہ ہے۔ قرآن مجید میں اللہ […]

Read More