موسم

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنادی

اسلام آباد ، پنجاب ،بلوچستان اور آزاد کشمیر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب ، اسلام آباد خیبر پختونخوا ، شمال مشرقی بلوچستان ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواﺅں ، […]

Read More
موسم

مزید بارشیں ،شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

عید کے دوسرے روز پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔گوجرہ ، چکوال ، سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔اس کے علاوہ اسلام آباد ، کے پی ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں چند مقامات پر آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کی […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات نے ستمبرتک مون سون، بارشوں اور ہیٹ ویو سے خبردار کردیا

کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے جولائی تا ستمبر کےدوران مون سون آب وہوا کےجاری جائزے کے مطابق عالمی پیش گوئی کے لیے بنائے گئےماڈلز کے مطابق پاکستان کے بیشتر علاقوں میں مون سون کے دوران معمول کی بارشیں ہونے کا امکان ہے۔پیشگوئی کے مطابق بالائی پنجاب،آزادجموں وکشمیر اورخیبرپختون خواہ میں معمول سے قدرے زیادہ […]

Read More
موسم

جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

راولپنڈی: جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں نشیبی علاقوں و شاہراوں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا۔محمکہ موسمیات کے مطابق اب تک 59 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی […]

Read More
پاکستان موسم

آج سے ہونیوالی پری مون سون بارشوں سے گرمی کم ہو گی ، شیری رحمان نے شہریوں کو خوشخبری سنادی

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی و سینیٹر شیر ی رحمن کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج سے 30 جون تک ملک بھر میں پری مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔شیری رحمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پری مون سون بارشوں سے شدید گرمی کی لہر میں کمی […]

Read More
پاکستان موسم

راولپنڈی ، اسلام آباد ، ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات ، خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہفتے میں ہیٹ اسٹروک سے نو اموات رپورٹ ہوچکی ہیں ،اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق 4 افراد کو پمز ہسپتال لایاگیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو ہیٹ اسٹروک سے تین افراد جمعرات کو ایک شخص کی موت […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ۔اسلام آباد ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، شمالی ومشرقی بلوچستان اور کشمیر میں آج سے آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار […]

Read More
موسم

بارشیں ہی بارشیں !! کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟ محکمہ موسمیات نے بڑی خوشخبری سنادی

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم گرم اور جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آندھی جھکڑ چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ […]

Read More
موسم

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت میں کمی کا امکان

بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان کی شدت آج شام تک کم ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 1550 کلومیٹر دور ہے اور پاکستان کا کوئی بھی ساحلی علاقہ کسی خطرے کی زد میں نہیں ہے۔محکمہ موسمیات کا سائیکلون وارننگ سینٹر سمندری طوفان کی مسلسل نگرانی کر رہا […]

Read More
موسم

کن علاقوں میں بارشوں کا امکان ؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں ملتان ، جہانیاں اور راجن پور میں تیز ہوا کے ساتھ بارش ہوئی ہے ۔ کوہلو میں بارش اور ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان پہنچا ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب ، شمال مشرقی بلوچستان اور کشمیر میں بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا […]

Read More