پاکستان موسم

راولپنڈی ، اسلام آباد ، ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات ، خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی

راولپنڈی ، اسلام آباد ، ہیٹ اسٹروک سے 9 اموات ، خبر نے سب کی آنکھیں نم کردی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایک ہفتے میں ہیٹ اسٹروک سے نو اموات رپورٹ ہوچکی ہیں ،اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہیٹ اسٹروک سے جاں بحق 4 افراد کو پمز ہسپتال لایاگیا ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کو ہیٹ اسٹروک سے تین افراد جمعرات کو ایک شخص کی موت ہوئی ،ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ ہیٹ اسٹروک سے ایک موت روات اور ایک بگا جبکہ ایک موت کلرسیداں کے علاقے میں ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے