پاکستان موسم

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے دھند چھٹ گئی

ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے دھند چھٹ گئی۔مری میں آسمان سے گرتے نرم برف کیگالوں نے ہر شے کو ڈھانپ لیا، آزاد کشمیرمیں گریس ویلی میں دریائے نیلم پر پانی جم گیا، دریا پر جمی […]

Read More
پاکستان موسم

ملک کے کئی شہروں میں بادلوں کی انٹری، لاہور میں بارش سے موسم شدید سرد

ملک کے مختلف شہروں میں بادلوں نے انٹری دے دی، لاہور میں بارش اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی۔صوبائی دارالحکومت میں صبح سویرے ہونے والی بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔لاہور کے مختلف علاقوں گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، مال روڈ، جیل روڈ، فیروزپورروڈ، ماڈل ٹان، گلبرگ، کلمہ چوک، گارڈن ٹان […]

Read More
پاکستان موسم

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی

بلوچستان کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کا سلسلہ جاری ہے، پاک ایران اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں سائبیرین ہوائیں چلنے سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادی زیارت، شیلا باغ، خواجہ عمران رینج میں درجہ حرارت منفی 10 ریکارڈ کیا گیا ہے۔چمن، قلعہ عبداللہ، پشین، توبہ اچکزئی، توبہ کاکڑی میں پارہ […]

Read More
پاکستان موسم

لاہور شہر کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا

باغوں کے شہر لاہور کا موسم آج سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کا کم سے کم درجہ حرارت 7 جبکہ زیادہ سے زیادہ 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد تک جا پہنچا ہے، ہوا کی رفتار 2 کلو میٹر فی گھنٹہ […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں سردی بڑھ گئی ، لاہور میں آج بارش کا امکان

صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا جبکہ لاہور میں آج بارش کا بھی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق باغوں کے شہر لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 7 جبکہ زیادہ سے زیادہ 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ آج […]

Read More
پاکستان موسم

بارش برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ، پنجاب میں بارش اور برفباری کا امکان

لاہور:محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا ایک طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہو چکا ہے، جس کے نتیجے میں آج لاہور سمیت پنجاب کے وسطی اور شمالی اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں سرد ہوائیں چلنے کی توقع ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے […]

Read More
پاکستان موسم

موسم کی صورتحال ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں کے لیے موسم کی صورتحال کی پیشگوئی کی ہے۔سندھ میں موسم سرد رہنے کے ساتھ بونداباندی کی توقع ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں دھند چھائے رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جس سے سفر میں مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے بیشتر […]

Read More
پاکستان موسم

نئی مغربی لہر پورے ملک میں بارش ، برفباری اور اسموگ کا سبب بنے گی ، این ڈی ایم اے

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے موسم کا الرٹ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق نئی مغربی لہر پورے پاکستان میں بارش،برف باری اوراسموگ کا سبب بنے گی۔این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ نئی مغربی لہرآج سے ملک کے مغربی حصوں پراثراندازہوگی جس کے نتیجے میں ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی،گرج چمک […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی ، آج بھی دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 20.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیادہ سے زیادہ 30 سے […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی ، آج دن میں تیز دھوپ کا امکان

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور دن میں تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 19.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 19 سے 21 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 […]

Read More