موسم

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ویسٹرن ٹرف کے زیر اثر نچلے درجے کے بادلوں کی تشکیل سے شہر کے شمالی اور وسطی علاقوں سے کچھ دیر کے لیے بوندا باندی اور ہلکی بارش ہوئی۔نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، […]

Read More
پاکستان موسم

دھند سے 15 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ

پنجاب خیبر پختون خوا اور اسلام آباد کے اطراف شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ آپریشن آج بھی متاثر ہے۔3 پروازیں مختلف ایئر پورٹس پر منتقل جبکہ 15 منسوخ کر دی گئی ہیں۔ایوی ایشن ذرا کے مطابق نجی ایئر لائن کی جدہ سے ملتان کی پرواز پی اے 871 کراچی میں اتار لی گئی۔پی آئی […]

Read More
موسم

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مغربی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ کوئٹہ، چمن، زیارت، قلعہ عبداللہ، نوشکی، چاغی، قلات، تربت، گوادر، کیچ، توبہ اچکزئی، کان […]

Read More
پاکستان موسم

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں دھند کا راج ، بالائی علاقوں میں برفباری ، کئی موٹرویز بند

پنجاب اور کے پی کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے ، موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند ہے ، جبکہ دیر بالا اور چترال کے بالائی علاقوں میں برفباری نے ہر سو سفید چادر پہنا دی لاہور اسلام آباد موٹر وے ایم ٹو ، ایم تھری فیض پور سے سمندری تک […]

Read More
پاکستان موسم

مغربی ہواﺅں کے اثرات ظاہر ہونا شرو ع ،بارشیں، سردی کی شد ت میں اضافے کا امکان

اسلام آباد، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواﺅں نے ملک بھر میں اثرات دکھانا شروع کردیئے ہیں جس کے سبب سردی کی شدت میں مزید اضافے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مغربی ہواﺅں کے باعث اتوار کے روز سے کراچی میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔کراچی میں کم […]

Read More
موسم

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں موسم کیسا رہے گا؟ جانیں

اسلام آباد ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوموار کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہے گا ، پنجاب کے پی کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے […]

Read More
پاکستان موسم

بارش ہوگی یا نہیں ؟آج کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے اہم مغری اور جنوبی بلوچستان اور جنوبی مشرقی سندھ میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش موقع ہے ۔بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کاامکان ہے ۔ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل […]

Read More
موسم

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں سرد رہنے کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا تاہم شہید بے نظیر اور سکرنڈ میں […]

Read More
پاکستان موسم

تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد :آج ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان ،کشمیر اسلام آباد ،بالائی اور وسطی پنجاب میں تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بھی تیز ہواﺅں اور گرج […]

Read More
موسم

صوبائی دارالحکومت میں طوفانی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے

صوبائی دارالحکومت میں طوفانی بارش سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آگئے، لاہور میں شروع ہونیوالی شدید بارش آج صبح تک جاری رہی ، جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا جبکہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے جس کے بعد واسا اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں نکاسی آب میں مصروف ہیں […]

Read More