بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448

تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، مطلع جزوی ابر آلود رہے گا،محکمہ موسمیات

Sunday, 22 October, 2023

اسلام آباد :آج ملک کے اکثر علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان ،کشمیر اسلام آباد ،بالائی اور وسطی پنجاب میں تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر بھی تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے ۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *