دلچسپ اور عجیب

شرارتی بچوں کے والدین سے اضافی بِل وصول کرنے والا امریکی ریستوران

کیلیفورنیا: امریکا میں ایک ریستوراں کھانے کے دوران اپنے بچوں کو نہ سنبھالنے والے والدین سے اضافی چارج کرتا ہے۔ٹوکووا ریورسائیڈ اپنے مینو کے نچلے حصے میں اپنے کھانے والوں کو اضافی چارج کے بارے میں آگاہ کرتا ہے۔ مینو میں لکھا ہوتا ہے کہ ان والدین کیلئے جن کے بڑے بچے ہیں۔ آگے مزید […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سینکڑوں افراد کا اسپائڈر مین کے کپڑے پہن کر اکٹھا ہونے کا مظاہرہ

بیونس آئرس: جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں اسپائڈر مین کے کپڑے پہنے تقریباً 2000 افراد نے اکٹھے ہو کر عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔انفلوئنسر یوکی ڈیئنے کے مطابق دارالحکومت بیونس آئرس میں قائم ایک یادگار پر لوگوں کی تعدد ممکنہ طور پر 3000 تک پہنچی ہو لیکن وہاں اتنے اہلکار نہیں تھے جو […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکی بھائی سب سے بڑے گرلڈ چیز سینڈوچ کا ریکارڈ نام کرنے کے لیے پُرامید

وِسکونسِن: امریکا میں دو بھائیوں اپنے گھر والوں اور دوستوں کے ساتھ مل کر 10.9 فٹ لمبا اور 6.25 چوڑا گرلڈ چیز سینڈوچ بنا کر گینز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرنے کے لیے پُر امید ہیں۔امریکی ریاست وسکونسِن کےشہر مِلواؤکی میں 11 سالہ ایگزوڈس چوہدری اور ان کے 10 سالہ بھائی اِگی نے 136 کلو […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

مہینوں سے گمشدہ ٹکٹ نے مالک کو لاٹری جتوادی

میڈ فورڈ: امریکا میں گمشدگی کے مہینوں بعد ملنے والے لاٹری ٹکٹ نے مالک کو لاکھوں ڈالر کا انعام جتوادیا۔امریکی ریاست میساچوسیٹس سے تعلق رکھنے والے خلیل سوسا کے مطابق ان کے ملازم کو گھر میں ان کا مہینوں پہلے کھویا ہوا لاٹری کا ٹکٹ ملا جس نے ان کو 10 لاکھ ڈالر کی رقم […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

چاچا کِسے بولا! ٹرین کے مسافر کا مضحکہ خیز ردعمل وائرل ہوگیا

ممبئی: کچھ لوگ ہوتے ہیں جنہیں ان کی عمر کے حساب سے چچا یا انٹی کہہ دیا جائے تو وہ بپھر جاتے ہیں۔ ایسا ہی مضحکہ خیز واقعہ بھارت میں پیش آیا جب ایک مسافر نے ٹرین میں بیٹھے ایک شخص کو چچا کہہ دیا۔بھارتی شہر ممبئی کی ایک لوکل ٹرین میں ایک شخص جسے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پیروں پر 30 تلواریں متوازن رکھنے کا عالمی ریکارڈ قائم

امریکی ریاست مینیسوٹا کی ایک خاتون نے ایک منٹ میں پیروں پر 30 تلواریں متوازن کرکے گنیز ورلڈ ریکارڈ کا اعزاز حاصل کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مینیسوٹا کے قصبے ایڈینا سے تعلق رکھنے والی ایرن ہنٹر نے بتایا کہ انہوں نے تلواروں میں توازن برقرار رکھنا 2004 میں سیکھنا شروع کیا، جب انہوں نے مشرق […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بھارت میں بھکاری نے سکوں سے ادائیگی کرکے آئی فون خرید لیا

جودھ پور: بھارت میں مہنگے آئی فونز کو اکثر احساسِ برتری کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور عام لوگ فون پر اتنا خرچ نہیں کر سکتے۔ تاہم حال ہی میں ایک بھکاری نے محض سکوں سے آئی فون خریدا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق Experiment King کے نام سے ایک انسٹاگرام چینل نے ایک سماجی تجربہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکا: اُڑنے کی صلاحیت کھو دینے کے بعد پرندہ پینٹر بن گیا

امریکا کے ایک عجائب گھر میں امریکی کیسٹریل پرندہ جو اُڑنے کی صلاحیت کھو بیٹھا ہے، اس نے بطور فنکار ایک نیا ہنر سیکھ لیا ہے۔امریکی ریاست ورمونٹ میں انسٹی ٹیوٹ آف نیچرل سائنس نے کہا کہ پرندے کا نام فیرسبرگ قصبے کے اعزاز میں رکھا گیا جہاں اسے بچایا گیا تھا، فیرسبرگ زخمی ہونے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

چوہے کی آنکھ کی خردبینی تصویر 2023 کی بہترین تصویر قرار

سڈنی: خلیات کے جال سے بھری آنکھ اس خوبصورتی کی ایک شاندار مثال ہے جو فطرت کے چھوٹے سے حجم میں بھی سما سکتی ہے۔چوہے کی آنکھ کے ایک حصے کی جھلک اور اسے صحت مند رکھنے والے مدافعتی خلیات نے 2023 کے نیکون اسمال ورلڈ فوٹومیکروگرافی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ایک کنفوکل […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

برطانوی یونیورسٹی کا جادو ٹونے میں ڈگری کرانے کا اعلان

ایکسیٹر: برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایکسیٹر نے آئندہ سال سے جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری کرانے کا اعلان کر دیا۔یونیورسٹی کا کہنا تھا کہ ادارے کی جانب سے یہ پروگرام ستمبر 2024 میں شروع کیا جائے گا اور اس کورس میں جادو کی تاریخ کا جائزہ لینے کے ساتھ ادب، فلسفے، آثارِ قدیمہ، […]

Read More