دلچسپ اور عجیب

بالوں میں چاکلیٹ اور ٹافیوں سے ڈیزائن بنانے والی دلہن کی ویڈیو وتصاویر وائرل

ممبئی:ایک نامعلوم بھارتی دلہن کی ویڈیو اس وقت تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے بالوں پر طرح طرح کی چاکلیٹ دیکھی جاسکتی ہیں۔اگرچہ خاتون اور خود میک اپ آرٹسٹ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں مل سکی ہیں ا لبتہ انسٹاگرام پر سب سے پہلے یہ ویڈیو Chitras Makeup نے شیئر کی۔اگرچہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایک پالتو مچھلی نے مالک کے چار ڈالر خرچ کردیئے

ٹوکیو:جاپان میں ایک دلچسپ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اس کی پالتو مچھلی نے کمپیوٹر کی غلطی سے نہ صرف اپنے مالک کی رقم خرچ کرڈالی بلکہ اس کے کریڈ ٹ کارڈ کی جملہ تفصیلات بھی یوٹیوب کی براہ راست نشریات میں ظاہر کردیں۔جاپانی یوٹیوبر میوٹی کمائمارو المعروف موریس یوٹیوب پر ایک چینل چلاتے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

کم وقت میں زیادہ سویٹر پہننے کا گینیزورلڈ ریکارڈ

نیو یارک:ایک پروگرام کے پروڈیوسر کی جوڑی نے30سیکنڈوں میں زیادہ تعداد میں سویٹر بہن کر گینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ غیر ملکی چینل کے ٹاک شو کے میزبان کیلی ریپا ا ور ریان سی کریسٹ نے حال ہی میں ایک براڈ کاسٹ کے دوران30سیکنڈوں میں زیادہ سویٹر پننے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش کی،(ایک فرد […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پالتو کتے سے غلطی سے گولی چل گئی،مالک موقع پر ہلاک

کینساس:امریکا میں اچانک فائر ہونے اور مالک کی ہلاکت کا ا یک افسوناک واقعہ پیش آیا ہے۔اس میں ایک کتے کا پاؤں رائفل پر پڑا اور فائر ہونے سے مالک موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔کینساس پولیس کے مطابق30سالہ جوزف آسٹن اسمتھ اپنے کتے کے ساتھ شکار پر جارہے تھے کہ کتا پہلے سے ہی ٹرک […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

جرمنی سے400سے زائد دانتوں والے ڈاینا سار کی نئی قسم دریافت

میونخ:جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سار دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400سے زائد دانت تھے اور وہ بطخ اور بگلوں کی طرح کھانا کھاتا تھا۔ٹیروسار خاندان سے تعلق رکھنے والے بیلینو گنیتھس مائیوسیری نامی اس ڈائنا سار کی باقیات تقریباً سالم ہیں،یہ باقیات جرمنی کی ایک ریاست بیویرین کی ایک کان […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پاکستان کوبچانے کیلئے سیاست کو قربان کرنا ہوگا، وزیراعظم محمد شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے پاکستان کوبچانے کیلئے سیاست کو قربان کرنا ہوگا، ڈنکے کی چوٹ پراعلان کرنا چاہتا ہوں کہ مسلم لیگ ن اورمخلوط حکومت اپنی ساری سیاسی کمائی پاکستان اور ریاست پرقربان کردے گی مگرملک کو مشکلات سے نکالیں گے، پاکستان کے کروڑوں نوجوان ملک کو مسائل سے نکالنے کی پوری اہلیت […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سوشل سیکو ر ٹی ہسپتال طبی خد مات میں ہر اول دستہ ہیں:عمبرین ساجد

کورونا وائر س کی پہلی، دو سر ی اور تیسر ی لہر کے دوران سوشل سیکورٹی ہسپتالوں اور معالجین کی طبی خدما ت پر فخر ہے ان شاء اللہ آ ئند ہ بھی ہنگا می صو ر ت حال میں قو می خد مت میں پیش پیش ہو نگے ان خیالا ت کا اظہار کمشنر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

مافیا اور بڑے بڑے ڈاکوؤں سے ملک کو پاک کیا ہے ،وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مافیا اور بڑے بڑے ڈاکوؤں سے ملک کو پاک کیا ہے،چار سال میں الزامات کیوں ثابت نہیں کئے؟ چور کیوں ثابت نہ کرسکے؟اب صرف چور کہنے سے بات نہیں بنے گی، چار سال تمام طاقت ہونے کے باوجود آپ ایک الزام ثابت نہیں کر سکے۔ہفتہ کو […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

اسلام آباد ٹول پلازہ میں کاروائی کرتے ہوئے 1700 لٹر مضر صحت دودھ تلف

ملاوٹی دودھ کیخلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی چیکنگ جاری۔۔۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے اسلام آباد ٹول پلازہ میں کاروائی کرتے ہوئے 1700 لٹر مضر صحت دودھ تلف کر دیا گیا ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق اسلام آباد ٹول پلازہ پر ناکے لگا کر 13 دودھ سپلائی کرنیوالی گاڑیوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ تلف کیے […]

Read More
خاص خبریں دلچسپ اور عجیب

سعودی ایئرلائن کا ٹکٹ خریدیں اور مفت میں عمرہ بھی کریں

السعودیہ ایئرلائن کی پروازوں کے مسافروں کو ٹکٹ خریدتے وقت ساتھ ہی سیاحتی ویزا کے اجراء کی سہولت دی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عریبین ایئرلائنز ’السعودیہ‘ کے ترجمان عبداللہ الشہرانی نے بتایا ہے کہ سعودی وژن 2030 کے تحت سیاحت اور عمرے کی غرض سے سعودی عرب آنے والوں کے لیے ویزے […]

Read More