وزیراعظم شہباز شریف کل دو دن کے دورہ پر ازبکستان جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف کل دو دن کے دورہ پر ازبکستان جائیں گے، ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 15 اور 16 ستمبر کو ازبکستان جائیں گے، دورہ کے دوران وزیراعظم ازبکستان کے شہر سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب […]