خاص خبریں دنیا

پاکستان کو سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا کرنے پر عالمی رہنما امداد کے پیغامات بھیج رہے ہیں۔

چونکہ پاکستان کو شدید بارشوں اور سیلابوں کے درمیان ہولناک تباہی کا سامنا ہے، کئی عالمی رہنماؤں نے ملک کے لیے حمایت کے پیغامات بھیجے ہیں۔ اتوار کو ملک بھر میں سیلاب نے تباہی مچائی، خاص طور پر خیبر پختونخواہ (کے پی) اور بلوچستان کے صوبوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم […]

Read More
دنیا صحت

کورونا ویکسین: موڈرنا، فائزر اور بائیو این ٹیک کے مابین قانونی جنگ کا آغاز

کورونا ویکسین تیار کرنے والی تین بڑی کمپنیوں موڈرنا، فائزر اور بائیو این ٹیک کے مابین قانونی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق موڈرنا نے فائزر اور بائیو این ٹیک کے خلاف امریکا کی ضلعی عدالت ریاست میساچوسٹس میں اور جرمنی میں ڈوسلڈورف کی مقامی عدالت میں مقدمات دائر […]

Read More
خاص خبریں دنیا

طالبان کا دعویٰ ہے کہ امریکی ڈرون پاکستان کے راستے افغانستان میں داخل ہوئے۔

کابل، افغانستان: طالبان کے عبوری وزیر دفاع ملا یعقوب نے اتوار کو دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ڈرون پاکستان کے راستے جنگ زدہ ملک میں داخل ہو رہے ہیں۔ کابل میں ایک پریس کانفرنس میں آرمی چیف ملا فصیح الدین اور وزارت کے ترجمان کے ساتھ وزارت کی ایک سالہ کارکردگی بیان کرتے ہوئے، یعقوب […]

Read More
دنیا

عالمی برادری کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ

پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر عالمی برادری نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے متاثرین کی مدد کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ برطانوی حکومت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے 900 سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں، ان ہلاکتوں کے بعد برطانیہ […]

Read More
دنیا

آذربائیجان نے آرمینیا سے اپنا ایک اور اہم شہر واگزار کروا لیا

آذربائیجان نے آرمینیا سے اپنا ایک اور اہم شہر واگزار کروا لیا۔ آذربائیجان کی وزارت خارجہ نے بتایا روسی امن فوج نے ‘لاچن’ نامی شہر کا قبضہ آذری فوج کو دے دیا۔ خیال رہے کہ آرمینیا کو کاراباخ سے جوڑنے والی سڑک لاچن شہر سے ہو کر جاتی ہے، جس کی بنا پر یہ شہر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

ایس کے این ٹرسٹ ہمیشہ رفاعی کاموں میں آگے رہا، اب بھی متاثرہ لوگوں کی مدد کریں گے ایس کے نیازی

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کا بڑا اقدام پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے پروگرام ” سچی بات ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مسائل پر کسی کی توجہ نہیں، سیاستدان بس ایک دوسرے سے بدلے لیتے ہیں، ماضی […]

Read More
دنیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد دوحہ سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں انھیں ٭ دوحہ کے ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب جاسم سیف ال سلیطیی نے رخصت کیا قطر سے روانہ ہونے سے پہلے وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا […]

Read More
دنیا

برازیل میں پہاڑ سیاحوں پر آگرا، 5 افراد ہلاک، 20 لاپتہ

برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پر پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا جس کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے، واقعے میں 20 […]

Read More
دنیا

نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق

ابوجہ: نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں پر دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد دیہاتی جاں بحق ہوگئے۔ نائیجیریا کی افواج اور فضائیہ نے گوسامی کے جنگلات اور تسمیرے گاؤں میں ڈاکوؤں […]

Read More
دنیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ میں ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور معصوم کشمیریوں کو شہید کرنا معمول بن چکا ہے ۔ آج بھی ایک مظلوم کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔ نوجوان کو بانڈی پورہ کے علاقے شاہگنڈ میں سرچ […]

Read More