دنیا

پالتو جانوروں کو بچوں پر فوقیت دینے والے لوگ خود غرض ہیں، پوپ فرانسس

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ پالتو جانوروں کو بچوں پر فوقیت دینے والے لوگ خود غرض ہیں۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں عام افراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پالتو جانوروں کو بچوں پر فوقیت دیتے ہیں وہ خود غرض ہیں۔ انہوں نے کہا […]

Read More
دنیا

فرانس میں کورونا کا ایک اور نیا ویرینٹ سامنے آگیا

فرانس میں اومی کرون کے بعد کوروناوائرس کا ایک اور نیا ویرینٹ سامنے آگیا۔ عالمی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے منگل کو ایک نیوز بریفنگ میں بتایا کہ اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور قسم نے فرانس میں ایک درجن افراد کو متاثر کیا ہے۔ وائرس پہلی بار کب سامنے آیا اور […]

Read More
دنیا

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی ہے ۔ سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد جو مکمل ویکسینیٹڈ ہیں ان کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی گئی ہے تاہم کورونا کا شکار غیر ویکسینیٹڈ افراد کو 10 دن قرنطینہ […]

Read More
دنیا

میگھن مارکل کو برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ جیتنے پر کتنا زرتلافی ملے گا؟

برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل کو برطانوی اخبار میل آن سنڈے کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیتنے پر ایک پاؤنڈ کا زرتلافی ملے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق برائے نام رقم عدالتی دستاویزات میں مقرر کی گئی تھی جس سے باضابطہ طور پر تصدیق […]

Read More
دنیا

قازقستان: صدر نے کابینہ برطرف کردی، وزیراعظم کا استعفیٰ منظور

قازقستان کے صدر نے ملک میں جاری احتجاج کے باعث کابینہ کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت نے کابینہ کو برطرف کرکے ملک کے سب سے بڑے شہر الماتے میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد […]

Read More
دنیا

ایک عمرے کےفوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم

سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روزکا وقفہ لازمی ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ کا کہنا ہے کہ 10 روز سے کم وقفے پراجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا جب […]

Read More
دنیا

برطانوی شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا الزام لگانیوا لی ورجینیا سے متعلق اہم انکشاف

برطانوی شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے وا لی ورجینیا جیفری کی جانب سے بھاری رقم کے عوض ڈیل کا انکشاف ہوا ہے۔ نیو یارک کی عدالت نے ورجینیا کی جانب سے 2009 میں 5 لاکھ ڈالرکےعوض تصفیےکی خفیہ دستاویز افشا کر دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ جیفری نے دیگر […]

Read More
دنیا

مسلم خواتین کی فروخت والی بھارتی ویب سائٹ شدید ردعمل کے بعد بند

بھارت میں مسلمان خواتین کی فروخت کی جعلی ویب سائٹ کو عوام کے شدید غم و غصے کے بعد بند کر دیا گیا۔ بھارتی حکومت اس حوالے سے تحقیقات کر رہی ہے، ویب سائٹ پر 100 مسلمان خواتین کی جعلی تصاویر لگائی گئی تھیں جس میں نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اور معروف بھارتی […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی فوج نے سری نگر میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ کے ایم ایس کے مطابق کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ خیا ل رہے کہ چند روز کے دوران قابض بھارتی […]

Read More
دنیا

امریکا میں میں موسم کی پہلی برف باری، کئی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی اور قریبی ریاستوں میں موسم کی پہلی برف باری نے نظام زندگی درہم برہم کردی۔ واشنگٹن ڈی سی میں 9 انچ تک برف پڑی جس کے باعث ایمرجنسی نافذ کرکے اسکول بند کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ اس کےعلاوہ ریاست ورجینیا اور میری […]

Read More