سابق ایرانی صدر کی بیٹی 2 سال بعد جیل سے رہا
ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی کو 2 سال بعد جیل سے رہا کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائزہ ہاشمی رفسنجانی 2 سال سے تہران کی ایون جیل میں قید تھیں اور انہیں بدھ کو رہا کر دیا گیا۔خواتین کے حقوق کی کارکن اور سابق رکن اسمبلی کو اپیل کورٹ […]