اداریہ کالم

حکومت زراعت کی بہتری کے لئے کوشاں

ترقی یافتہ اورترقی پذیر دونوںقسم کے ممالک کےلئے زراعت کی اہمیت بہت اہم ہے۔پاکستان جیسے ترقی پذیر ملک میں ترقی کےلئے زراعت کو ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے ۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور پاکستان کازرعی شعبہ معیشت میں کرکزی کردار اداکررہاہے۔زراعت کے شعبے کی ترقی کے لئے حکومت چھوٹے اورپسماندہ کسانوں […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان کی معیشت اورآئی ایم ایف کے مطالبات

پاکستانی معیشت آئی ایم ایف کے گردگھوم رہی ہے ، پاکستان کی طرف سے کے تمام تقاضے پورے کرنے کے باوجود اگرآئی ایم ایف نے پاکستان کوٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے تو پاکستان کو بھی اس سے دوٹوک بات کرتے ہوئے مزید مطالبات اورشرائط ماننے سے پیچھے ہٹ جاناچاہیے مگر افسوس ہے […]

Read More
اداریہ کالم

معاشی بحران سے نکلنے کے لئے سیاسی استحکام ضروری

یہ بات تو طے شدہ ہے کہ جس ملک میں سیاسی عدم استحکام ہو وہاں پر کاروبار اورسرمایہ کاری کے حالات سست ہوجاتے ہیں کیونکہ سرمایہ کار پُرسکون رہ کراپنے سرمایہ کاتحفظ اور بہتر منافع کاخواہشمندہواکرتاہے ۔بدقسمتی سے پاکستان میں گزشتہ چھ سات سال سے سیاسی عدم استحکام کاکلچرل متعارف ہوا ہے اوراس کاتمام تر […]

Read More
اداریہ کالم

پاکستان کے ڈیفالٹ کے بارے اسحاق ڈارکاموقف

اسحاق ڈار کی قیادت میںوفاقی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکالنے میں جو اہم کردار ادا کیا ہے وہ تاریخ میںہمیشہ یادرکھاجائے گا کیونکہ سابقہ حکومت اپنے جانے سے پہلے بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کرکے ایسے اقدامات کرگئی تھی کہ جس کے تحت ملک ڈیفالٹ کرجائے اورجوں ہی ملک ڈیفالٹ […]

Read More
اداریہ کالم

کراچی میں واٹرسپلائی کے فورمنصوبے کاآغاز

کراچی پاکستان کاسب سے بڑاشہرہے مگر حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کے باعث پانی کے صاف پانی کی سہولت سے محروم ہے اور ان دنوں اس کی ساری سیاست پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے گرد گھوم رہی ہے ،حتیٰ کہ وزیرخارجہ بھی یہ کہنے پرمجبورہوگئے کہ میں وزیرخارجہ ہوں مگر پانی کاٹینکرخریدکرپانی پیتاہوں ۔اس […]

Read More
اداریہ کالم

ملک بھرمیںیوم تکریم شہداءمنایاگیا

شہداءکسی بھی ملک کی تاریخ کاماتھے کاجھومرہواکرتے ہیں زندہ قومیں اپنے شہداءکی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کاہمیشہ فخرکیاکرتے ہیں اورنازاں ہواکرتی ہیں کیونکہ ان کی دی گئی قربانیوں کی بدولت ملک کی نظریاتی اورجغرافیائی سرحدیں مضبوط ہوتی ہیں ،ان شہداءکا اپنے وطن کے لئے بہایاگیاخون وطن کی مٹی کے لئے زرخیزخاک کی صورت […]

Read More
اداریہ کالم

وزیراعظم کا تحفظ شہداءکنونشن سے خطاب

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تحفظ شہدائے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے شرپسندوں نے 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی ان کے لئے کوئی معافی نہیں ہے۔ شہداہمارے ہیرو ہیں اور ان کی تکریم پر کوئی آنچ نہیں آنے دی جائے گی،86 ہزار سے زائد قربانیوں کی وجہ سے […]

Read More
اداریہ کالم

سانحہ نومئی کے ملزمان کیخلاف کسی قسم کی نرمی نہ برتنے کاحکومتی عزم

وفاقی حکومت ریاستی بقاء،سالمیت اورحکومتی رٹ کو قائم رکھنے کےلئے سانحہ نومئی کے کرداروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کےلئے کوشا ں ہے اور اس کی خواہش ہے کہ ریاستی دہشتگردوں کو قرار واقعی سزا ملے تاکہ رہتی دنیا تک اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اندر کوئی فرد یاگروہ اجتماعی یاانفرادی گڑبڑیادہشتگردی میں ملوث نہ ہوسکے […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کالاہورمیں اہم خطاب

نومئی کادن پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ دن کے طورپر یادرکھاجائے گا کہ اس دن ایک سابق وزیراعظم کی گرفتاری پر ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت میں چھپے دہشت گرد عناصر کھل کرسامنے آئے اور انہوں نے عسکری تنصیبات جی ایچ کیو، پی اے ایف بیس میانوالی،قلعہ بالاحصار پشاور کو اپنی شدت پسندی […]

Read More
اداریہ کالم

جی ٹونٹی اجلاس،چین کاشرکت سے انکار

عوامی جمہوریہ چین ایک عالمی طاقت ہے جو مصدقہ مروج قوانین پر عمل کرتے ہوئے نہ صرف اپنے بلکہ دنیا کے اوراس خطے کے تمام شہریوں کے امن عمل اوران کی خودانحصاری کےلئے کام کررہاہے ،عوامی جمہوریہ چین دنیا میں حقوق انسانی کابھی بہت بڑا محافظ ہے اوریہی وجہ ہے کہ دنیا میں جہاں کہیں […]

Read More