پاکستان کی شرح نمو میں بہتری کے آثار
ایشیائی ترقیاتی بینک (ADB) نے کہا کہ 2025اور 2026 دونوں کے لیے پاکستان کے لیے نمو کے نقطہ نظر میں بہتری آئی ہے، کیونکہ سیلاب کے فورا ًبعد مہینوں میں زبردست اضافے کے بعد اہم اشیائے خوردونوش کی قیمتیں مستحکم ہونا شروع ہو گئی ہیں۔اپنی رپورٹ میں ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک گروتھ مستحکم لیکن غیر […]
