مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی مت شیئر کریں، صحیفہ جبار کا فنکاروں سے اپیل
پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ساتھی فنکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر مت پوسٹ کریں۔انسٹا گرام میں پوسٹ پر انہوں نے لکھا ہے کہ انفلوئنسر اور فنکار صرف اچھے لمحات شیئر کرتے ہیں اور ناخوش گوار واقعات کو خفیہ رکھتے ہیں۔اداکارہ […]