Business

تجارت

وزیر خزانہ کا چینی کی بڑھتی قیمتوں پر جواب دینے سے گریز

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چینی کی بڑھتی قیمتوں پر واضح جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ رمضان آئے یا کوئی اور ایونٹ ہو غذائی اشیا کی قیمتیں اوپر نیچے ہوجاتی ہیں، گندم اور چینی کو بھی ڈی ریگیولیٹ کر دینا چاہیے۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر.