- الإعلانات -

اسلام آبادیونائیٹڈکے غیرملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ ہو گئے

میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادیونائیٹڈکے غیرملکی کھلاڑی وطن واپس روانہ ہو گئے،واپس جانے والے کھلاڑیوں میں لیوک رونکی،کالن منرو،ڈیل سٹین،ڈیوڈ میلان اور ٹرینرکورے شامل ہیں۔

لیوک رونکی کاکہنا ہے کہ پاکستان میں شائقین کرکٹ سے بہت پیار ملا،ٹیم انتظامیہ کا شکریہ بہت اچھا وقت گزارا،ڈیل سٹین کاکہنا ہے کہ پاکستان میں بہت اچھا وقت گزار ،پاکستانیوں کی مہمان نوازی کو نہیں بھول سکتا،موقع ملا تو پھر پاکستان آﺅں گا۔