بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi °C
Sunday, 25 October 2026 | پاکستان: 15 جمادی الاول 1448

وقار یونس کی دونوں اینڈ سے نئی گیند کا قانون تبدیل کرنے کی تجویز

Wednesday, 15 November, 2023

لاہور: وقار یونس نے ون ڈے کرکٹ میں دونوں اینڈ سے نئی گیند کا قانون تبدیل کرنے کی تجویز پیش کردی۔ایک انٹرویو میں سابق پاکستانی کپتان وقار یونس نے کہا کہ اس کی وجہ سے ایک روزہ کرکٹ بیٹرز کا گیم بن کر رہ گئی ہے، 30 کے بعد آخری 20اوورز میں ایک ہی گیند استعمال کی جائے تو بولرز کو ریورس سوئنگ سے کچھ مدد ملے گی۔یاد رہے کہ آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک نے بھی بیٹ اور بال میں توازن لانے کیلیے دونوں اینڈ سے الگ گیندیں استعمال کرنے کے قانون کی مخالفت کردی تھی۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *