- الإعلانات -

کرکٹ کی تباہی کیلئے تعلیم کی کمی کو الزام دینا درست نہیں،محمد حفیظ

لاہور:کرکٹ ٹیم کے اوپنر اور سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کرکٹ کی تباہی کیلئے تعلیم کی کمی کو الزام دینا درست نہیں۔
ذرائع کے مطابق اپنےبیان میں محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹر ہونے پر فخر ہے۔یہی سب سے بڑی ڈگری ہے۔تعلیم زندگی کیلئے بہت اہم ہے، ڈگریاں رکھنا اہم نہیں۔واضح رہے کہ چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے اپنے ایک بیان میں کرکٹ کی تباہی کہ وجہ تعلیم کی کمی کو قرار دیا تھا۔