- الإعلانات -

شاہد آفریدی کا دلچسپ انکشاف

شارجہ : قومی ٹی ٹونٹی کے کپتان نے والڈکپ جیتنے کے لئے وہاب ریاض سے امیدیں وابستہ کر لی تفصلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان شاید آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی طرح اگر وہاب ریاض نے ورلڈ کپ میں بھی اچھی باولینگ کا مظاہرہ کیا تو انشااللہ پاکستان ورلڈ کپ جیت جاے گا