آذربائیجان آئندہ ماہ سے پاکستان کو رعایتی ایل این جی فراہم کرے گا
باکو: پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان تجارت، دفاع اور توانائی کے منصوبوں پر اتفاق ہوگیا۔ آذربائیجان سے اگلے ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا شروع ہو جائیں گے۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے دو روزہ سرکاری دورہ کے دوران پاکستان اور آذربائیجان کی قیادت کے درمیان توانائی، زراعت، ٹرانسپورٹ، دفاع، سرمایہ کاری وتجارت […]