آسٹریلوی وزیراعظم کی اپنے تمام شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت
آسٹریلوی وزیراعظم نے اپنے تمام شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ آسٹریلوی شہری اس وقت لبنان کا سفر کرنے سے گریز کریں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد بڑھتی کشیدگی کے باعث یہ ہدایت […]