پاکستان

ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری، قومی اسمبلی کی نشستیں کم ہوکر 266 پر پہنچ گئیں

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ابتدائی حلقہ بندیوں کی فہرست جاری کردی، جس کے مطابق قومی اسمبلی کی نشستیں 272 سے کم ہوکر 266 ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق مردم شماری کی منظوری کے بعد عام انتخابات کیلیے حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے کام تیزی سے جاری ہے۔نئی حلقہ […]

Read More