نگران وزیر اعظم کا انٹر ویو ، ابہامات کی نفی
وزیر اعظم پاکستان نے اپنے ایک انٹر ویو کے حوالے سے پائے جانے والے ابہامات کو دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تمام معاملات آئینی اور قانونی طور پر چلائے جارہے ہیں اور ایک سیاسی جماعت کی جانب سے ان کے انٹرویوز کو توڑ موڑ عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہے اور […]