جمہوری اتحادی حکومت احتجاج
مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد مرکز اور صوبوں میں پاور شیئرنگ کے فارمولے پر اتفاق ہو گیا۔ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پاکستان پیپلز پارٹی شہباز شریف کی بطور وزیر اعظم حمایت کرے گی۔ پنجاب میں مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی مریم نواز […]
