نیشنل رحمت للعالمین اتھارٹی کا نیا چیئرمین
پاکستان میں نیشنل رحمت للعالمین اتھارٹی کے قیام کا اعلان پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے اسلام آباد میں عشرہ رحمة للعالمین ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا تھا۔ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے باقاعدہ طور پر اس اتھارٹی کے قیام کو ایک آرڈیننس مجریہ 14 اکتوبر2021کے ذریعے ممکن بنایا تھا۔ اس آرڈیننس کے […]