فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ ، احاطہ عدالت سے گرفتار
ماجد ستی شہید کیس میں لاہور ہائیکوٹ راولپنڈی بنچ نے ملزم فرخ کھوکھر کی ضمانت ریجیکٹ کر دی۔ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں ماجد ستی قتل کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کی ملزم فرخ کھوکھر کی عدالت نے […]