خاص خبریں

اداروں کے افسران پر الزام، عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان

لاہور: اداروں کے افسران پر الزامات کے بعد حکمران اتحاد نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری کا گرین سگنل دے دیا۔عمران خان کے اداروں کے افسران اور حکمران جماعت پر لفظی گولہ باری اور بیانات کے بعد سیاسی درجہ حرارت اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے، جس کے بعد حکمران اتحاد […]

Read More