معاشرے کی تشکیل میں اساتذہ کا شاندار کردار
جناب محسن نقوی ،نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز،اساتذہ اوردیگر ملازمین ڈیوٹی اوقات پوری کرکے حلال کی روزی کمائیں۔اگر ڈاکٹر یا استاد اپنے ڈیوٹی اوقات مکمل نہیں کرتا تو یہ کمائی حرام کی کمائی ہے۔ حرام کی کمائی نہ دین اجازت دیتا ہے اورنہ ہی حکومت۔ جو وسائل موجود ہیں ان میں رہتے […]