اسحاق ڈار مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کے چیئرمین مقرر
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا ہے۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسحاق ڈار کی الیکشن سیل سربراہی سے پارٹی کی انتخابی سرگرمیوں میں مزید تیزی آئے گی۔مریم اورنگزیب کا کہنا ہے […]