کالم

اسرائیلی حملہ، قطر پاکستان تعلقات کی نئی جہتیں

قطر اور پاکستان کے تعلقات وقت کی آزمائشوں اور باہمی مفادات سے نکھرتے گئے ہیں۔ 1973میں سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے دونوں ممالک نے توانائی، تجارت، دفاع اور افرادی قوت کے شعبوں میں مضبوط روابط قائم کیے ہیں۔ حالیہ اسرائیلی حملہ، جو 9 ستمبر 2025 کو دوحہ میں پیش آیا، صرف ایک واقعہ […]

Read More