اسرائیل ناجائز ریاست، فلسطین اصل ریاست
محترم سراج الحق، امیر جماعت اسلامی پاکستان نے اسلام آباد میں بچوں کے غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غاصب اور ناجائز ریاست ہے۔ ہم اس کو نہیں مانتے۔ ہماری جدوجہد کا محور آزاد فلسطین کا قیام ہے، ہم ظلم کے مقابلے میں مل کر لڑیں گے۔ اسلام آباد میں بچوں کا […]