پاکستان دنیا

اسرائیل کی طولکرم پر مسلسل 15 گھنٹے بمباری ، الشفاء اسپتال کے صحن میں 170 فلسطینیوں کی اجتماعی تدفین

قابض فوج نے غزہ کے سب سے بڑے الشفا اسپتال پر حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں مزید فلسطینی شہید ہو گئے۔ الشفاء اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 170 فلسطینیوں کو اسپتال کے صحن میں اجتماعی قبر میں دفنا دیا گیا۔غزہ کے علاوہ مغربی کنارے پر بھی اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری […]

Read More