خاص خبریں

اسلام آباد اور لاہور میں کریک ڈاؤن، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور لاہور میں پولیس نے پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاون شروع کردیا، رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس نے ایف سیون میں تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور تلاشی لی، اسلام آباد پولیس […]

Read More