اسٹاک مارکیٹ، 51ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد گر گئی، ڈالر کی محدود پیشقدمی
کراچی: گیس ٹیرف بڑھنے سے افراط زر کی شرح 24فیصد تک پہنچنے کے خدشات، فرٹیلائزر، آئل اینڈ گیس سیکٹر میں پرافٹ ٹیکنگ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو اتار چڑھاو کے بعد مندی رہی جس سے انڈیکس کی 51000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔مندی کے سبب 50فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں […]