اصل ہیروکون؟
صحافت ایک پُر کٹھن اور دشوارگزارپیشہ سمجھاجاتا ہے شائد اس لئے کہ اس میں مشکلات سامنے پڑی ہوتی ہیں اور ہر آن تکالیف وپریشانیوں کا سامنا ہوتا ہے ۔حق اور سچ کا پرچار یقینا آسان کام نہیں ہے بہت ہی پُر کٹھن ،مشکل راہ ہے ۔جھوٹے کے ساتھ سبھی اور سچے کے دشمن ہزار ہوتے […]