خاص خبریں

افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں پوری دنیا کیلئے خطرہ: پاکستان

نیویارک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان سے سرگرم دہشت گرد تنظیمیں صرف ہمارے لئے نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ ہیں۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں افغانستان کی صورتحال پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ ہمیں افغان سرزمین […]

Read More
خاص خبریں

افغانستان سے در اندازی کی کوشش ناکام، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ شرپسندوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنائی اور ہلاک ہونے والے […]

Read More
پاکستان

افغانستان سے درآمد پر الیکٹرانک امپورٹ فارم سے استثنی کی مدت میں توسیع

افغانستان سے درآمد پر الیکٹرانک امپورٹ فارم سے استثنی کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔وزارتِ تجارت نے استثنی میں توسیع کی مدت 14 جون 2025 تک بڑھانے کا مراسلہ جاری کردیا۔وزارتِ تجارت کے مطابق پاک افغان باہمی تجارت کو مشکل صورتِ حال سے بچانے کیلئے توسیع دی گئی۔ وزارتِ تجارت کا کہنا […]

Read More
پاکستان

پاکستان اور افغانستان کا روابط برقرار رکھنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور افغانستان نے روابط برقرار رکھنے اور باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کابل میں افغان عبوری وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات ہوئی، جس میں سیکیورٹی، تجارت، ٹرانزٹ تعاون اور عوامی تعلقات […]

Read More
خاص خبریں

دہشتگرد تنظیمیں افغانستان سے آپریٹ ہورہیں، برادر ملک لگام ڈالے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد تنظیمیں افغانستان سے آپریٹ ہورہیں، برادر اسلامی ملک انہیں لگام ڈالے۔قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کے لئے ایون فیلڈ لندن پہنچے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بیلاروس کا دورہ نہایت ہی کامیاب رہا، اپنے دورے کے […]

Read More
دنیا

افغانستان میں 4 مجرموں کو سرعام سزائے موت

افغانستان میں 4 مجرموں کو سرعام سزائے موت دے دی گئی، جنہیں مقتولین کے لواحقین نے عوام کے سامنے گولیاں ماریں۔سزائے موت پانے والے 2 مجرمان کو صوبہ بادغیس میں جبکہ تیسرے کو نمروز اور چوتھے مجرم کو صوبے فراہ میں سزائے موت دی گئی۔یہ طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ایک دن […]

Read More
خاص خبریں

افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے: گورنر خیبر پختونخوا

پشاور:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ اب شدت پسندوں کے پاس ہے، نیشنل سکیورٹی اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کا موجود ہونا ضروری تھا، بانی پی ٹی آئی کیلئے سیاسی پناہ کی کوشش میں اجلاس میں شریک نہیں ہوئے۔ افغانستان کی سرزمین پاکستان کیخلاف […]

Read More
کالم

پاکستان کا دارالحماقت: افغانستان

(گزشتہ سے پیوستہ) اسی کی دھائی میں جہاں ایک طرف پاکستان میں گلی گلی ، قریہ قریہ ، کوچہ کوچہ جہاد کی پکار عام ہو رہی تھی،خیرات پر چلنے والے مدرسے خام مجاہدین کی منڈیاں بنے اور ان کے مہتمم ملا لوگ زمین پر بچھی چٹائی سے اٹھ کر اور چھلانگ لگا کر سیدھے پجارو […]

Read More
کالم

پاکستان کا دارالحماقت: افغانستان

میں ستم ظریف کے اس خیال کو تو قطعاً تسلیم نہیں کرتا کہ؛پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد سو جوتے اور سو پیاز کھانے کے اصول پر مدار کرتی ہے۔لیکن ہاں یہ احساس ضرور ہوتا ہے کہ ہماری خارجہ پالیسی ہمیشہ ہر معاملے میں مثالی طور پر ناقص اور نقصان دہ ثابت کیوں ہو جاتی […]

Read More
کالم

افغانستان، پرفیکٹ انٹرنیشنل پراکسی سٹیٹ

تحریر!میجر (ر)ساجد مسعود صادق موجودہ انٹرنیشنل پولیٹیکل اسٹرکچر (ورلڈ آرڈر)جس میں مغربی طاقتوں کو ہمیشہ مشرقی ممالک پر بالادستی حاصل رہی ہے اسے سپورٹ کرنے کے لیئے مصنوعی "الف لیلوی اور دیومالائی افسانے” جن میں "افغانستان سپر پاوورز کا قبرستان ہے اور افغانی قوم ایک بہادر اور غیور قوم ہے” ان سب افسانوں کا حقیقت […]

Read More