امریکا میں لائبریری کو 43 سال بعد کتاب لوٹا دی گئی
ورجینیا: امریکا میں ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 43 تقریباً سال بعد واپس لوٹا دی گئی۔امریکی ریاست ورجینیا کی نیو پورٹ نیوز پبلک لائبریری نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ لائبریری کے گریسم لائبریری برانچ میں موجود ’ریٹرن ڈراپ باکس‘ میں یہ غیر معمولی دریافت حال ہی میں ہوئی۔اے جے پی ٹیلر کی […]