امریکی صدرٹرمپ نے بھارت پرٹیرف بم گرادیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نئی دہلی کی طرف سے روسی تیل کی مسلسل خریداری پر بھارتی اشیا پر ٹیرف میں اضافے کا حکم دیا،جس سے ڈیوٹیوں کی ایک اور لہر کے نافذ ہونے سے چند گھنٹے قبل ہی ان کی تجارتی جنگوں میں ایک نیا محاذ کھول دیا گیا۔ہندوستانی اشیا پر اضافی 25 فیصد […]