کوئی بھی فیک نیوز اور فیک کیسز کا شکار نہ بنے
پاکستان اس وقت ایک ایسے نازک دور سے گزر رہا ہے جہاں سچ اور جھوٹ کے درمیان لکیر دھندلا چکی ہے۔ سوشل میڈیا، یوٹیوب چینلز، ٹک ٹاک، ٹی وی ٹاک شوز اور سیاسی بیانیوں نے ایسا ماحول پیدا کر دیا ہے کہ ہر شخص دوسرے پر الزام لگانے میں مصروف ہے۔ افسوسناک حقیقت یہ ہے […]
