پاکستان کی اُڑان
سانحہ مشرقی پاکستان کی وجوہات کے تعین اور مستقبل میں بہتری کی تجاویزآنے کے پانچ دہائیاں بعدہی سہی، آخرکار افواجِ پاکستان کی مشترکہ کمانڈ اور آپریشن کے حوالے سے ایک انتہائی اہم اور تاریخی مرحلہ عبور ہوا ۔ پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے اجتماعی حربی نظام کی تشکیل کے لئے ‘ڈیفنس فورسز ہیڈکوآرٹرز’ کا […]
