اچھی لگے ہیں مجھ کو تری بد زبانیاں
یوکرین کے صدر ولادمیر زیلنسکی سے زیادہ کون جان سکتا ہے کہ امریکی سرپرستی میں نیٹو ممالک نے روس کو چٹکی کاٹنے اور گود میں بیٹھ کر داڑھی نوچنے کے لیے یوکرین کو کس بے رحمی سے استعمال کیا تھا۔یوکرین کو یورپی یونین میں شامل کرنے کا جھانسہ دینے والے انسان دوست ممالک نے یہ […]